خیبر: امراض قلب میں مبتلا افغان بچے علاج کے لئے پاکستان پہنچ گئے

خیبر:پیدائشی طور پر امراض قلب میں مبتلا افغان بچوں کا پہلا گروپ علاج کیلئے کابل سے طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گیا،دل کی پیدائشی بیماریوں سے متاثرہ یہ بچے اپنے والدین کے ہمراہ طورخم کی سرحد پر پہنچے، بچوں … Continue reading خیبر: امراض قلب میں مبتلا افغان بچے علاج کے لئے پاکستان پہنچ گئے